№ п/п | فیچرز برائے موازنہ۔ | میٹا ٹریڈر 4 | میٹا ٹریڈر 5 |
---|---|---|---|
1 | ڈاون لوڈ۔ | یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے۔ | یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے۔ |
2 | چارٹ کا ظاہر کیا جانا۔ | ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے۔ | ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے۔ |
3 | ٹائم فریمز کی تعداد۔ | 9 ٹائم فریمز | 21 ٹائم فریمز |
4 | خبر آنے پر تجارت کے لئے فنڈامینٹل تجزیات۔ | اکنامک کیلنڈر خود سے کو دستیاب نہیں ہوتا ہے بہرحال اس کے اضافی پلگ ان کو انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ | تجارتی پلیٹ فارم میں شامل ہیں اکنامک کلینڈر کہ جس میں شامل ہیں مارکیٹ میں کسی بڑی موو کے موجب ایونٹس کی تفصیل ، فنڈامینٹل ڈیٹا ، اور پیشن گوئی وغیرہ۔ |
5 | ٹیکنیکل انڈیکیٹرز ، گرافک پیٹرنز اور تجزیاتی آبجیکٹس۔ | .30 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز دستیاب نہیں ہیں دستیاب ہیں |
.38 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز 46 گرافک پیٹرنز 22 تجزیاتی آبجیکٹس |
6 | فاریکس ایڈوائزرز۔ | میٹا ٹریڈر 4 ایڈیٹر۔ سٹریٹیجی ٹیسٹر 4 یہ پراڈکٹس تجارتی پلیٹ فارم کے صرف چوتھے ورژن سے مطابقت رکھتی ہیں جو کہ ایم کیو ایل لینگویج کی جانب سے تیار کیا گیا ہے |
میٹا ٹریڈر 5 ایڈیٹر سٹریٹیجی ٹیسٹر 5 سٹریٹیجی ٹیسٹر ایجنٹ مینجر 5 یہ جدید پراڈکٹس آپ ڈیٹ ہیں اور تجارتی پلیٹ فارم کے پانچویں ورژن کے ساتھ ہی مطابقت رکھتی ہیں یہ ایم کیو ایل 5 لینگویج میں تیار کی گئی ہیں میٹا ٹریڈر 5 میں ایکسپرٹ ایڈوائزر تیار کرنا ذیادہ پیچیدہ عمل ہے۔ |
7 | آڈرز کی قسم اور تعداد۔ | مارکیٹ آڈرز – 2 پینڈنگ آڈرز – 4 سٹاپ آرڈرز - 2 |
مارکیٹ آڈرز – 2 پینڈنگ آڈرز – 6 سٹاپ آرڈرز - 2 |
8 | درجات۔ | ایک تاجر ایک ہی سمت میں ایک ہی تجارتی انسٹرومنٹ میں لے سکتا ہے لیکن یہ مختلف چارٹس پر ظاہر ہوں گے لہذا تاجر کو ان تمام آڈرز میں الگ الگ کام کرنا ہوگا۔ | کوئی بھی تاجر ایک ہی سمت میں جتنے چاھے آڈرز لے سکتا ہے بہرحال وہ چارٹ پر موجود ہون اور ایک واحد پوزیشن کے طور پر ظاہر ہورہے ہوں گے۔ |
9 | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس کی خریداری۔ | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس ایم کیو ایل کی ویب سائٹ سے خریدی جاسکتی ہیں تجارتی پلیٹ فارم کا چوتھا ورژن ویب پورٹل تک خود کار رسائی فراہم نہیں کرتا ہے۔ | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس انٹرفیس کے کے خصوصی سب مینو کے ذریعہ خرید کی جاسکتی ہیں لہذا اس کے لئے تاجران کو ایم کیو ایل کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہوگا۔ |
10 | لاکنگ۔ | ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے۔ | ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے۔ |
11 | تجارت حکمت عملی یعنی ہیجنگ ، فیفو وغیرہ جیساء کہ فرسٹ ان ، فرسٹ آوٹ۔ | آسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے۔ | آسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے۔ |
12 | صارفین کی تعداد۔ | 5. وہ تاجران جو کہ چھوتھے ورژن میں تجارت کرتے ہیں ان کی تعداد پانچوِیں ورژن میں تجارت کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے | بہت کم بروکر ایسے ہیں جو کہ اپنے صارفین کو میٹا ٹریڈر کے ذریعے تجارت کی سروس فراہم کرتے ہیں۔ |
13 | مارکیٹ۔ | فاریکس ، فیوچر سیکیورٹی وغیرہ میں تجارت کئے جانے والے انسٹرومنٹس۔ | |
14 | مارکیٹ کی گہرائی۔ | دستیاب نہیں ہیں۔ | دستاب ہیں۔ |
15 | انٹر فیس۔ | سادہ اور استعمال میں آسان ہے چوتھے ورژن میں معروف آپشن جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون شامل ہوگئے ہیں۔ | انٹر فیس میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے اور ظاہری صورت میں واضح تبدیلی کردی گئی ہے معروف سروسز جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون 5وین ورژن میں دستیاب ہیں - سرچ کی آپشن شامل کردی گئی ہے مارکیٹ اوور ویوو ونڈو میں تجزیات شامل کردئیے گئے ہیں۔ |
16 | کلائنٹ ایریا۔ | تاجران کے کلائنٹ کیبنٹ کی تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ | کلائنٹ کیبنٹ کی سہولت میٹا ٹریڈر 5 کے اکاونٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے - تاجر بروکر کی افیشل سائٹ سے رقم کا لین دین کرتا ہے۔ |
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
نیز ملاحظہ کریں
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔