یہ مہر ان پارٹنرز کی ویب سائٹ کے پارٹنرز کے لئے فراہم کی جاتی ہے کہ جن کا انسٹا فاریکس کے ساتھ ایک گہرا تعلق بنتا ہے - مزید یہ کہ ان پارٹنرز کے لئے بھی ہے جو کہ انٹرنل ٹرانسفر سسٹم استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک خاص ایفی لی ایٹ اکاونٹ ہو سکتا ہے اور صارفین کو فوری رقم منتقل کرتے ہیں - یہ سہولت ایک بڑا فائدہ ہے ان پارٹنرز کے صارفین کے لئے کہ جو مارجن کال کو استعمال کرتے ہیں
یہ اضافی سہولت استعمال کی جاسکتی ہے کہ اگر پارٹنر صارف کے اکاونٹ میں رقم جمع کروائے یا نکلوائے لیکن اس کے لئے انسٹا فاریکس پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے
یہ درخواست پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کی مینجر کی جانب سے 7 کام کے دنوں میں نمٹائی جا سکتی ہے